
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بھارت میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.