وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت اور میڈیا جوکر چلا رہے ہیں، بھارت کا مجھ پر بھارت مخالف مہم چلانے کا الزام بیہودہ ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مخالف بھارتی میڈیا میں نشر کی جانے والی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ مودی جیسے لیڈر کیخلاف کسی کو پلان کرنےکی ضرورت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ مودی خود بھارت کو تباہ کرنےکیلئےکافی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.