بھارتی جیل سے رہائی پانے والے 3 ماہی گیر کراچی پہنچ گئے۔
ماہی گیروں کے سفری اخراجات ایدھی فاؤنڈیشن نے اٹھائے جبکہ ماہی گیر لاہور سے بذریعہ ٹرین کراچی پہنچے ہیں۔
ایدھی حکام کے مطابق دو ماہی گیروں کا تعلق ٹھٹھہ اور ایک کا تعلق کراچی سے ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.