بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑہ کا مجھ سے نیزہ لینا کوئی ایشو نہیں، ارشد ندیم

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم   کا کہنا ہے کہ جیولین تھرو کے مقابلے کے دوران بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑہ کا اُن سے جیولین لینا کوئی ایشو نہیں ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ اولمپکس میں مقابلے کے دوران نیرج نے اُن سے جیولین لیا تھا۔

ارشد ندیم نے کہا کہ ممکن ہے کہ پریکٹس کے دوران یہ نیرج کا فیورٹ جیولین ہو جس کے سبب اُس نے مجھ سے مانگ لیا، مقابلے کے دوران یہ سب کچھ چلتا رہتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.