4 foot by 8 foot solar panel hookup casusl hookup review hookup Roosevelt New Jersey gay vegas hookup hookup Cragsmoor New York hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت، کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کھانے میں زیادہ نمک ڈالنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناشتے میں نمک زیادہ ہونے پر شوہر طیش میں آگیا اور اس نے غصے میں بیوی کو ہی قتل کر دیا۔

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ناشتے میں دیر ہونے پر 42 سالہ بہو کو قتل کردیا۔

واقعہ بھائندر ایسٹ کے علاقے پھاٹک روڈ پر پیش آیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت 46  سالہ نیلیش گھگھ سے ہوئی، جس نے اپنی 40 سالہ بیوی نرملا کو گلا دبا کر قتل کیا۔

ملزم کا بتانا ہے کہ اپنی بیوی سے ناراض تھا کیونکہ اس نے ناشتے میں پکائی جانے والی کھچڑی میں بہت زیادہ نمک ڈالا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.