بدھ 16؍ربیع الثانی 1445ھ یکم نومبر2023ء

بڈھ بیر ایئر بیس حملہ کیس، سہولت کار ملزم کی درخواستِ ضمانت خارج

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بڈھ بیر ایئر بیس حملہ کیس کے سہولت کار ملزم کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم بڈھ بیر ایئر بیس پر حملے میں ملوث ہے۔

 یاد رہے کہ 18 ستمبر 2015ء کو دہشت گردوں نے ایئر بیس پرحملہ کیا تھا۔

اس حملے میں 29 سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 13دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.