پیر19؍رمضان المبارک 1444ھ10؍اپریل 2023ء

بچے نے میناؤں کو کھانا کھلایا، ویڈیو وائرل

اکثر و بیشتر ایسے مناظر سامنے آتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جائیں۔

دنیا کے تمام مذاہب اور اقوام انسانیت کا درس تو دیتے ہیں لیکن اس کا اثر خال خال ہی نظر آتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک معصوم بچہ چار میناؤں کو کھانا کھلا رہا ہے۔

یقیناً بچے کے برتن میں اس کے اپنے لیے کھانا تھا لیکن اس نے وہ اسٹکس کے ذریعے میناؤں کو کھلا دیا۔

اس ویڈیو کو اب تک سوا لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.