بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بچوں نے ریویو ٹیکنالوجی کا پورا طریقہ کار خود کرکے دکھا ڈالا

ریویو ٹیکنالوجی میسر نہیں تو کیا ہوا، بچوں نے پورا طریقہ کار خود کرکے دکھا ڈالا۔

ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر امپائر نے کہا ناٹ آؤٹ، کھلاڑیوں نے ریویو لے لیا۔

یہ معاملہ تھرڈ امپائر کے پاس چلا گیا، ری پلے ہوا اور پھر تھرڈ امپائر نے آؤٹ دے دیا۔

گلگت بلتستان کے بچوں نے پورا طریقہ کار خود سے کرکے دکھادیا اور کمنٹری نے بھی ویڈیو میں چار چاند لگا دیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.