سمندری طوفان بپر جوائے کیٹی بندر سے ٹکرانے کیلئے چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔
پاکستانی ساحلوں سے طوفان کا فاصلہ مزید کم ہوگیا ہے اور کیٹی بندر سے 130 کلومیٹر دور رہ گیا۔
ٹھٹہ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہوائيں چل رہی ہیں۔ ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے علاقوں سے 78 ہزار سے زائد لوگوں کو منتقل کیا جا چکا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے کیٹی بندر شہر اور بدین میں زیرو پوائنٹ مکمل خالی کرا لیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.