افریقی ملک بوٹسوانا میں ایک ہزار قیراط سےزائد وزن کا ہیرا دریافت ہواہے، جو ممکنہ طورپر دنیا کے تیسرا سب سے بڑے ہیرے کا ریکارڈ حاصل کرسکتاہے
بوٹسوانا سے دریافت ہونے والے اس ہیرے کا وزن 1,174 قیراط ہے۔
گزشتہ ماہ بوٹسوانا میں ہی 1,098 قیراط وزنی ہیرا برآمد ہواتھا، اب تک دنیا کا سب سے بڑا ہیرا جنوبی افریقہ میں 1905 میں ملا تھا اور اس کا وزن 3,106 قیراط تھا۔
Comments are closed.