بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی اطلاعات ملیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

پولیس کو بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ملی ہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ملی ہیں۔ جس کے بعد کارروائی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی تعینات کردیے گئے ہیں۔

اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جارہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.