بنگلورو میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران بارش کے بعد گراؤنڈ اسٹاف نے فوری طور پر میدان کو کور کر دیا گیا۔
بارش کے باعث نیوزی لینڈ کے پلیئرز ڈریسنگ روم میں واپس چلے گئے۔
تیز بارش کا سلسلہ 5 منٹ جاری رہا جس کے کچھ دیر بعد تک ہلکی بوندا باندی ہوئی اور یہ بھی کچھ دیر بعد رُک گئی۔
بنگلورو میں کل بھی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کی پیش گوئی ہے۔
کل (ہفتے) کو بنگلورو میں دن 1 سے 6 بجے شام کے درمیان بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Comments are closed.