جمعہ13؍جمادی الثانی 1444ھ6؍جنوری 2023ء

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز ہورہا ہے، لیگ میں سات ٹیمیں شریک ہیں۔

پاکستانی کھلاڑیوں سمیت کئی نوجوان کرکٹرز ایونٹ کا حصہ ہیں، لیگ کا افتتاحی میچ چٹوگرام ٹائیگرز اور سلہٹ اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

جےشاہ نے یک طرفہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ شیڈول کا اعلان کیا ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر لیگ کے میچز براہ راست نشر کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.