جمعرات 20؍شوال المکرم 1444ھ11؍مئی 2023ء

بنگلادیش اور میانمار کو سمندری طوفان کا سامنا

بنگلادیش اور میانمار کو سمندری طوفان موچا کا سامنا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے نشیبی علاقوں سے لوگوں کا انخلا جاری ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان اتوار کو بنگلادیش اور میانمار کے سرحدی ساحلی علاقے سے ٹکرائے گا۔

اس حوالے سے بھارتی محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ طوفان کے باعث 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا رواں سال کا یہ پہلا طوفان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.