بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ایک مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر صارفین قہقہہ لگانے پر مجبور ہوگئے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو بلیاں آپس میں لڑ رہی ہیں، ایک بلی بلندی پر بیٹھی ہوئی ہے جبکہ دوسری بلی اوپر چڑھنے کی کوشش کرتی ہے تو اوپر بیٹھی بلی اسے اوپر نہیں چڑھنے دیتی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اوپر بیٹھی بلی نے دوسری بلی کو پنجے مار مار کر نیچے گرادیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.