بلوچستان کے علاقے خاران میں صوبے کی ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔
ڈی آئی جی نذیر کرد کے مطابق محمد نور مسکان زئی پر مسجد میں نماز عشاء کے دوران فائرنگ کی گئی۔
محمد نور مسکانزئی فیڈرل شریعت کورٹ کے بھی سابق چیف جسٹس رہ چکے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.