کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز پر تالے لگے ایک ماہ سے زائد وقت ہوگیا ہے۔
او پی ڈیز کی مسلسل بندش سے اسپتال آنے والے غریب مریض رُل گئے ہیں۔
ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.