جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان میں ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز ہو گیا

بلوچستان میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ 

صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق تربیتی سیشن کوئٹہ، لورالائی، سبی اور خضدار میں منعقد کیے گئے۔

کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ‘ میں میزبان…

کوئٹہ میں آر اوز کی تربیت کا عمل مقامی ہوٹل میں شروع ہوا، قومی و صوبائی حلقوں کے آر اوز تربیت میں حصہ لے رہے ہیں۔

ریٹرننگ افسران کی تربیت کا عمل کل بھی جاری رہے گا، آر اوز کے بعد منگل کو ڈی آر اوز کی ایک روزہ ٹریننگ ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.