بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان حکومت کی سینیٹ انتخاب میں اپوزیشن کو مشترکہ امیدوار لانے کی پیشکش

سینیٹ انتخاب میں بلوچستان میں حکومت نے اپوزیشن کو مشترکہ امیدوار لانے کی پیشکش کر دی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے بلوچستان میں پی ڈی ایم کو چھ نشستیں دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

حکومتی پیشکش پر پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس آج کوئٹہ میں اخترمینگل کے گھر طلب کر لیا گیا ہے۔

بلوچستان حکومت کی طرف سے چیئرمین سینیٹ نےمولانا عبدالغفور حیدری کو پیشکش کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.