اتوار 21؍ربیع الاول 1445ھ8؍اکتوبر 2023ء

بلوچستان: انسدادِ پولیو مہم کا آخری روز

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔

ایمرجینسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا آج ساتواں اور آخری روز ہے۔

گزشتہ روز تک بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا 96 فیصد سے زائد ہدف حاصل کر لیا گیا تھا۔

انسدادِ پولیو مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانےکا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.