بلوچستان میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تین جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔
نوٹس بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور جے یو آئی کے صوبائی صدور کو بھجوائے گئے ہیں۔
تینوں جماعتوں نے سریاب میں اسٹریٹ لائٹ پولز کو پارٹی پرچم سے پینٹ کیا۔
انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت عوامی عمارت یا کسی دوسری عوامی املاک پر پارٹی کے جھنڈے نہیں لہرا سکتے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.