گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا آخری اجلاس آج طلب کر لیا۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج، منگل کو سہ پہر چار بجے اسپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کی زیر صدارت ہوگا۔
اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کی پانچ سالہ کارکر دگی پر بحث کی جائے گی۔
یہ اجلا س اسمبلی کا آخری اجلاس ہوگا جس کے بعد اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی اور نگران سیٹ اپ تشکیل دیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.