بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی، گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیجی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔
بلوچستان اسمبلی کی پانچ سالہ مدت پوری ہونے کا آج آخری روز تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.