بلوچستان کے علاقے درہ کوژک میں چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا۔
رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔
متاثرہ مقام پر مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی بڑی تعداد پھنس گئی جبکہ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب افغانستان کیلیے ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز آپریشن بھی معطل ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.