جمعرات 26؍جمادی الثانی 1444ھ19؍جنوری 2023ء

بلوچستان، ضلع خاران میں 3 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

ذرائع کے مطابق زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.