st louis hookups reddit edelman hookup daty hookup gina valentina melissa moore hookup hotshot whisper hookup what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان، سیلاب سے مزید 6 افراد جاں بحق

بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں سیلاب سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 248 ہوگئی ہے۔

سیلاب سے 61 ہزار 48 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں 5 ڈیمز ٹوٹنے سے تباہی ہوئی۔

ایس ایس پی جامشورو کا کہنا ہے کہ سیہون میں سیلاب متاثرین تمام سامان اپنے ساتھ لے کر چلے گئے۔

کوئٹہ کراچی، کوئٹہ بولان، جیکب آباد قومی شاہراہ کئی مقامات پر بہہ جانے سے بند ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کا رابطہ بھی بحال نہیں کیا جاسکا۔

رپورٹس کے مطابق کوئٹہ تفتان ایران شاہراہ تین دن بعد بحال کردی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.