south korean girl names emo dating site tian mi site to chat online 55 yrs old beautiful actress in philippines thai prostitute militarycupid con

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول کی ہدایت پر PPP پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کےصدر ہوں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے عہدیداروں کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

راجا پرویز اشرف کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر، حسن مرتضیٰ کو جنرل سیکریٹری اور شہزاد سعید چیمہ کو سیکریٹری اطلاعات بنایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.