hookup agency in singapore cougar hookup in louisiana edelman hookup hookups skateboards shirts hookup Monmouth Junction NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول نے تمام پارٹی ایم این ایز کو کل سندھ ہاؤس میں مدعو کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو کل سندھ ہاؤس اسلام آباد مدعو کرلیا۔

بلاول بھٹو  اپنے پارٹی ارکان کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتماد میں لیں گے۔

 پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کےتمام ارکان قومی اسمبلی کو کل ظہرانے پر مدعو کیا ہے، ظہرانہ کل دن ایک بجےسندھ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔

راجا پرویز اشرف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے بارے میں بھی غلط زبان استعمال گئی، بندوق کے نشانے پر ہونے کی باتیں کرنا کہاں کی عقل مندی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ظہرانے میں سابق صدر آصف علی زرداری بھی شریک ہوں گے، بلاول بھٹو کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول اپنے پارٹی ارکان کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتماد میں لیں گے، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے پیپلز پارٹی کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.