وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے بھائی وانگ یی کو بطور چینی وزیر خارجہ تقرری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی ذہین اور تجربہ کار سفارت کار ہیں۔
بلاول بھٹو کے مطابق وانگ یی سے گزشتہ سال دو بار بات چیت کر کے خاص خوشی حاصل ہوئی۔ یقین ہے وانگ یی کی نگرانی میں اسٹریٹجک تعاون پر مبنی ہماری شراکت داری مضبوط تر ہوگی۔
Comments are closed.