پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور اور پنجاب میں جلد انٹری دینے کا عندیہ دیدیا۔
صحافی نے بلاول بھٹو زرداری سے استفسار کیا کہ سندھ اور کوئٹہ کے بعد لاہور اور پنجاب فتح کرنے کب آرہے ہیں؟
اس پر پی پی چیئرمین نے جواب دیا کہ پنجاب فتح کرنے کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔
صحافی نے بلاول بھٹو سے سوال کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ کراچی میں کام انہوں نے کیا ہے جبکہ ووٹ کسی اور ملا۔
اس پر اُنہوں نے کہا ہم ایسا نہیں کہتے، گلی گلی میں شور ہے۔
Comments are closed.