پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وہ اس ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل بات چیت میں ہے،جمہوریت اور ترقی سب کے لیے میں ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.