
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاراچنار اسپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کرنے بذریعہ ہیلی کاپٹرجلسہ گاہ پہنچ گئے۔
بلاول بھٹو زرداری نے جلسہ گاہ میں موجود پشاور دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کی۔
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے، پشاور دھماکے کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.