چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری حقائق سے لاعلم تھے یا زبان پھسل گئی تھی؟
ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی پی پی نے نام لیے بغیر احمد رضا قصوری کا حوالہ دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو جس کے قتل کے جرم میں شہید کیا گیا وہ شخص تو آج بھی زندہ ہے۔
سپریم کورٹ میں ریفرنس کی سماعت کے دوران احمد رضا قصوری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
عدالتی ریکارڈ کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پر احمد رضا قصوری کے والد نواب محمد احمد خان قصوری کے قتل کا الزام تھا۔
Comments are closed.