بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول آج دوپہر کوئٹہ پہنچیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر 1 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ میں ایسا تشدد حکومتی بنچز سے نہیں ہوا، حکومتی رویہ قابل مذمت ہے۔

کوئٹہ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جتک ہاؤس میں پیپلزپارٹی کی شمولیتی تقریب میں شرکت کریں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل کوئٹہ کے…

سابق وزیرِ اعلیٰ نواب ثناء اللّٰہ زہری ، سابق گورنر عبدالقادر بلوچ و دیگر آج بلاول بھٹو کے روبرو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.