پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر گفتگو بھی کی۔
Comments are closed.