انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت نے ایم پی اےبلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹر نے درخواست کی سماعت کی اور وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ہے۔
ایم پی اےبلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس کے 2 ملزمان حامد محمود اور اسد حامد نے ضمانت قبل ازگرفتاری دائر کر رکھی ہے۔
دونوں ملزمان بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.