
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ماں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ہاتھوں کے بغیر اپنے بچے کے کپڑے تبدیل کرواتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں موجود خاتون ہاتھ کے بغیر پیروں کو استعمال کرتے ہوئے بچے کو بغیر کسی مدد کے کپڑے اتارتے اور پہناتے دیکھی جا سکتی ہے۔
یہ خاتون بیلجیئم کی آرٹسٹ سارہ تلبی ہیں جو کہ پیدائشی طور پر بغیر ہاتھوں کے پیدا ہوئیں، سارہ اپنی روز مرہ سرگرمیوں کو خود بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.