ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بطخوں کا ایک جھنڈ ریلوے پھاٹک سے گزر رہا ہے۔
اس ویڈیو کی دلچسپ بات یہ ہے کہ بطخوں کے اس جھنڈ نے ٹرین کو رکنے پر مجبور کردیا۔
ویڈیو میں بتایا جارہا ہےکہ بطخوں کا جھنڈ ایک فارم میں پالا گیا ہے جنہیں فارم اور ریلوے پٹریوں کے قریب چاول کی فصل کے لیے چھوڑا گیا ہے، چاول کی فصل کو کیڑے مکوڑوں سے بچانے کے لیے زہریلے اور نقصان دہ کیمیکل کی جگہ ان بطخوں کی مدد لی جارہی ہے تاکہ فصل کیمیکل سے پاک رہے۔
البتہ یہ ویڈیو کس ملک کی ہے اس حوالے سے معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
Comments are closed.