سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں قیام کے دوران ملازمین کا داخلہ محدود کردیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سی ایم ہاؤس آمد اور روانگی پر تمام عملے کو باہر نکالا گیا۔
ترجمان کے پی حکومت کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سی ایم ہاؤس آمد پر ملازمین کا داخلہ محدود ہونے کے بارے میں معلوم نہیں۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ اگر ایسا کیا گیا ہے تو کسی کی ذاتی زندگی پر بات نہیں کرنی چاہیے۔
Comments are closed.