
بریڈفورڈ سٹی سینٹر میں چاقو سے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔
قتل اور شدید زخمی ہونے والے دونوں سفید فام نوجوانوں کی عمر قریباً 19 سال ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملے کے شبہے میں دو افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.