edf8329we the hookup game download charlotte hookup bars gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup Parsippany NJ hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برلن، بےقابو کار ہجوم میں گھس گئی، 1 ہلاک، 30 زخمی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔

خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے فائر سروس کے ترجمان نے بتایا کہ واقعے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کار بےقابو ہو کر ہجوم میں گھس گئی، اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ حادثہ تھا یا جان بوجھ کر کیا گیا، ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ واقعہ اُسی مقام پر ہوا ہے جہاں 19 دسمبر 2016 کو ایک دہشتگرد نے ہجوم پر ٹرک چڑھا دیا تھا۔

6 برس قبل ہونے والے اس حادثے میں کرسمس کی خریداری کرنے والے 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.