
برطانیہ کی ورجن اٹلانٹک ایئر لائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق 9 جولائی کو پاکستان کیلئے آخری پرواز لندن اور اسلام آباد کےلیے چلے گی۔
اس میں یہ بھی کہا گیا کہ 9 جولائی کے بعد پاکستان کےلیے فلائٹ آپریشن بند کر دیں گے۔
برطانوی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ فلائنگ پروگرام کا جائزہ لینے پر کیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.