برطانیہ نے اپنے شہریوں کو خیبرپختونخوا کے سابقہ فاٹا علاقوں میں جانے سے منع کردیا۔
برطانوی شہریوں کو خیبرپختونخوا کے اضلاع چارسدہ، کوہاٹ، ٹانک، بنوں جانے سے منع کیا گیا ہے۔
برطانیہ کی جانب سے اپنےشہریوں کو لکی مروت، ڈیرا اسماعیل خان، سوات، بُونیر اور لوئر دیر بھی جانے سے روکا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.