برطانیہ میں مارچ کے بعد سے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
لندن سے موصولہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں آج کورونا سے 170 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
حکومتی اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں آج کورونا وائرس کے 26 ہزار 852 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.