بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ میں طوفان ’ملک‘ کی تباہ کاریاں جاری

برطانیہ میں طوفان ’ملک‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے دوران ایک خاتون ہلاک ہوگئی، جبکہ  62 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ 

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں 85 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ میں ویک اینڈ کیلئے یلو اور ایمبر وارننگ جاری کی گئی تھیں۔

پولیس نے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ 

ادھر خراب موسم کے سبب اسکاٹش پریمئیر لیگ کے میچز بھی ملتوی کردیے گئے ہیں۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق اتوار کو طوفان کیری بھی اسکاٹ لینڈ سے ٹکرائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.