برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 3 اموات ہوئی ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس سے 22 ہزار 868 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملک کی 84.4 فیصد بالغ آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز اور 61.9 فیصد کو دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔
لندن سے برطانوی محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار 103 ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.