
برطانیہ میں افراط زر کی شرح نومبر سے 3.9 فیصد تک گر گئی۔ لندن سے برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق افراط زر اب دو سال سے زیادہ عرصے میں سب سے کم ہے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گراوٹ کا بڑا عنصر پیٹرول اور ڈیزل کی اوسط قیمتوں میں کمی ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں افراط زر اب 2022ء میں اپنے عروج سے کافی نیچے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.