برطانیہ کے علاقے ڈوور میں بارڈر فورس کے مائیگرنٹ پروسیسنگ سینٹر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔
لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پیٹرول بم پھینکنے والے شخص نے خودکشی کرلی۔
میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ پیٹرول بم پھینکے کے فوراً بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.