جمعرات 23؍شعبان المعظم 1444ھ16؍مارچ 2023ء

برطانیہ، مختلف محکموں میں ملازمین کی ہڑتال

برطانیہ کے مختلف محکموں میں کام کرنے والوں نے ہڑتال کی اور تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کیے ہیں۔

ہڑتال کرنے والوں میں اساتذہ، سرکاری ملازمین، جونیئر ڈاکٹرز اور لندن ریل ورکرز بھی ہڑتال میں شامل ہیں۔

ملازمین کی ہڑتال کے باعث انگلینڈ بھر کے اسپتالوں میں کام متاثر ہوا جبکہ ٹیوب کا نیٹ ورک مکمل بند ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.