2019سے اب تک برطانیہ اور آئرلینڈ میں ریس کے تربیت یافتہ چار ہزار گھوڑوں کو قتل کیا گیا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریس سے ریٹائر ہونے والے گھوڑوں کو فوری موت دینے کے بجائے دور سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جو کہ جانوروں کےحقوق کےخلاف ہے۔
برطانوی ہارس ریسنگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وہ گھوڑوں کی دوران ریس اور ریس کے بعد اعلی معیار کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔
اس حوالےسے اٹھائے گئے کسی بھی معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.